دنیا میں 2 ارب افراد آلودہ پانی پیتے ہیں: ڈبلیو ایچ او
جنیوا (اے ایف پی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 2 ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ صاف پانی تک رسائی اور صفائی ستھرائی کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سالانہ ہزاروں افراد آلودہ اور ناقص پانی پینے سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔