ڈ اکٹر عاصم کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر نوٹس جاری
کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی درخواست پر مدعا علیان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا ہے۔