ایف بی آر کے 3 سینئر افسروں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
لاہور (خبر نگار) ایف بی آر کے 3 سینئر افسران نے اپنی تعیناتیوں کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ گریڈ 18 کے امجد امان نے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ اینڈ ریسرچ (کراچی)‘ حامد حسین نے ڈپٹی کلکٹر پورٹ قاسم (کراچی)‘ سید فیصل سعید بخاری نے ڈپٹی ڈاریکٹر (ٹرانزٹ ٹریڈ) پشاور کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔