میٹرو ٹرین پر کام کا معیار بہت اچھا ہے: چینی قونصل جنرل
لاہور (خصوصی رپورٹر) چین کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے پنجاب میں سی پیک کے منصوبوں کو انتہائی تیزی سے آگے بڑھایا ہے اوروزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے کام کرنے کی رفتار غیرمعمولی حد تک حیران کن ہے۔پنجاب میں سی پیک کے منصوبوں کا اعلیٰ معیار اور رفتار دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے اور صوبے میں منصوبوں کو مثالی رفتار سے آگے بڑھانے کا کریڈٹ بلاشبہ شہبازشریف کو جاتا ہے۔
چینی قونصل جنرل