دختر اول مریم نواز شریف ن سی پیک منصوبہ سے پاکستان کی معیشت میں 5 فیصد اضافہ ہوا: مریم نواز
لاہور (این این آئی) دختر اول مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں5فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ سی پیک جیسے عظیم منصوبے کے باعث پاکستان کی معیشت میں 5 فیصد اضافہ اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارا ملک ترقی کی جانب گامزن ہے اور معاشی طور پر خود کفیل ہورہا ہے۔
مریم نواز