لاہور:معروف کامیڈین ظفری خاں ٹریفک حادثہ میں زخمی
لاہور (نامہ نگار)جی ٹی روڈ پر تےز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ جس کے باعث معروف کامےڈےن ظفری خاں سمےت دو افراد زخمی ہو گئے جنہےں طبی امداد کے لےے ہسپتال پہنچا دےا گےا۔ رات گئے معروف اداکارظفری خاںگوجرانوالہ مےں سٹےج ڈرامہ کر کے واپس آ رہے تھے کہ مرےد کے کے قرےب کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ ظفری خاں اور خالد شدےد زخمی ہوگئے جنہےں فوری طبی امداد کے لےے مےو ہسپتال پہنچا دےا گےا، ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔