کاہنہ میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی‘ شہری لاکھوں کی نقدی‘ زیورات ‘ قیمتی سامان سے محروم
لاہور(نامہ نگاران) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوﺅں اور چوروں نے وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں ، موٹر سائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصےلات کے مطابق ڈاکوو¿ں نے ڈیفنس سی کے علاقہ میں شہباز کے گھر گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر7لاکھ روپے مالیت ،نولکھا میں عباس کے گھرسے 5لاکھ روپے مالیت، مسلم ٹاﺅن میں مدثر کے گھر سے3لاکھ 75ہزارروپے مالےت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون اور دےگر سامان،مستی گیٹ کے علاقہ میں عرفان سے1لاکھ 20ہزار روپے مالےت، ماڈل ٹاﺅن میںعمران سے 65ہزار روپے اور موبائل فون، شمالی چھاﺅنی میں سلمان سے 55ہزار روپے، نعیم سے50ہزار روپے اور موبائل فون ،مغلپورہ میں عدیل سے 25ہزار روپے اور موبائل فون، ستوکتلہ میں صفور سے 9ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ لیا ہے۔ چوروںنے شاہدرہ ٹاﺅن کے علاقہ قاضی ٹاﺅن میں طلعت مسعود کے گھر سے 21لاکھ روپے مالےت ، فیکٹری ایریا میں رحمن کے گھر سے9لاکھ روپے مالےت کی نقدی، زیورات اوردےگر سامان ،نواب ٹاﺅن میں طاہر کی دکان سے10 لاکھ روپے مالیت کا کپڑا چوری کر لےا ہے۔ چوروں نے گارڈن ٹاﺅن میں منور ، شا د ما ن میںمبین،منا واں میں شاہد، وحدت کالونی میں سے فاروق کی گاڑیاں جبکہ شیرا کوٹ میں فیصل، نواب ٹاﺅن میں جمیل، چوہنگ میں ہمایوں ،ستوکتلہ میں سلمان، جوہرٹاﺅن میں حفیظ،گارڈن ٹاﺅن میں معظم ، ہیر میں سبحان، مسلم ٹاﺅن میں احسان، نشتر کالونی میں سے سجاد کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی ہےں۔دریں اثناکاہنہ دن مےں دھےاڑے مزاحمت ڈکےتی کی واردات نوجوان زخمی تفصےلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقہ شاداب کالونی کے رہائشی محمد رضوان جو گولےاں ٹافےاں سپلائی کرنے کا کام کرتا ہے جو کہ شہزور ڈالہ پر قصور سے لاہور کی طرف گھرواپس آرہا تھا کہ فےروز پو رروڈ پرانا کاہنہ سٹاپ کے قریب دو مسلح ڈاکوﺅن نے گن پو ائنٹ روک کر پندرہزار نقدی چھےن لی اور مزاحمت کرنے پرڈاکوﺅںنے فائر مار کر زخمی کر دےازخمی حالت میںرضوان کو ہسپتال منتقل کردیاگیا عےنی شاہدےن کے مطا بق چند قدم پر موجود ڈولفن فورس کے اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے۔
ڈاکے