پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کاکتا غائب، رپورٹ درج Apr 14, 2017 2:02 AM, April 14, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( کرائم رپورٹر) حسن ا سکوائر کے علاقے سے پولیس کے اسپیشل سیکورٹی یونٹ کا سراغ رساں کتا غائب ہوگیا اور عزیز بھٹی پولیس نے کتے کی چوری کی رپورٹ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+