ایم کیو ایم ( پاکستان) کی نئے مرکزی دفتر میں قرآن خوانی
کراچی(خصوصی رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے بہادرآباد میں واقع مرکزی دفتر کی نئی عمارت میں قرآن خوانی جس میں ایم کیوایم (پاکستان ) کے کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار ، سینئر کنوینر عامر خان ، ڈپٹی کنوینر کیف الواریٰ ، رابطہ کمیٹی کے ارکان رضوان بابر ، شبیر قائم خانی ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، میئر کراچی وسیم اختر اور ایم کیوایم (پاکستان ) کے مختلف ونگز اور شعبہ جات کے مرکزی عہدیداران و اراکین نے شرکت کی ۔ مرکزی دفتر کے افتتاح کی خوشی میں ڈاکٹر محمد فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین نے شرکاءمیں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔
قرآن خوانی