اوباش کا خاتون کونسلر کے گھر دھاوا ، کپڑے پھار دےئے
لاہور(نامہ نگار) ساندہ پولےس نے خاتون کونسلر کے گھر گھس کر بدتمےزی کرنے اور کپڑے پھاڑ نے پراوباش کے خلاف مقدمہ درج کر لےا ہے۔ ساندہ ےونےن کونسل93کی خاتون کونسلر منور بی بی نے پولےس کو بتاےا کہ اس نے محلے دار شفقت کو سرعام شراب پےنے اور لڑکےوں کو تنگ کرنے پر سمجھاےا تو وہ مےرے ہی گھر مےں گھس گےا۔
اینٹی کرپشن نے جناح ہسپتال کا سٹور کیپر گرفتار کرلیا
لاہور (نامہ نگار) محکمہ اےنٹی کرپشن نے جناح ہسپتال مےں کارروائی کی ۔ ڈائرےکٹر اےنٹی کرپشن کے مطابق ہسپتال کے سٹور کےپر اور اور 3نجی سٹور مالکان کو گرفتار کر لےا گےا۔
کارروائی سرکاری ادوےات کی غےر قانونی فروخت کی اطلاع پر کی گئی ۔ ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لےا گےا ہے ۔