٭٭مختصر عدالتی خبریں ٭٭
لاہور (اپنے نامہ نگار سے)منشیات کے مقدمہ کا بروقت چالان پیش نہ کرنے پرر سی سی پی او کی طلبی ٭توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری محکمہ آبپاشی ذاتی حیثیت میں طلب ٭پنجاب بار کونسل میں ہیومن رائٹس کمیٹی کا اجلاس کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف قرار داد منظور ٭2 افسروں کی ترقیاں منسوخ کرنے کے خلاف درخواست پرسیکرٹری بلدیات کی طلبی ٭غیر فعال نیشنل پبلک سیفٹی کمشن کی عدم موجودگی کے باوجود پولیس افسروں کےخلاف انکوائریاں کالعدم کرنے کی درخواستوں پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب ٭چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کے وکلا دلائل کےلئے طلب ٭پنجاب تحفظ نسواںایکٹ 2016 کے خلاف درخواست پر ہائیکورٹ آفس کا اعتراض ختم ٭طاہر نعیم کا شاعری نظموں پر مشتمل مجموعہ ”ریتاں ورگے چا¿“شائع ہو گیا، چیف جسٹس منصور شاہ نے تعریفی اسناد دے دی ٭پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار، کنٹرولر امتحانات کی میرٹ کے برعکس تعیناتیوں کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب۔