شیخ روحیل اصغر کی حمایت میں ریلی
لاہور (پ ر) یونین کونسل یو سی 55 میں مسلم لیگ یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے شیخ روحیل اصغر کی حمایت میں ریلی نکالی جس کی قیادت شیخ عمر دراز نے کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیخ محمد سلیم، شیخ صابر نے کہا کہ حلقہ NA-124 سے شیخ روحیل اصغر بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ۔