ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ کو ڈبلیو کیٹیگری دیدی
لاہور(لیڈی رپورٹر)ہائر اےجوکےشن کمےشن اسلام آباد نے پنجاب بھر کے منتخب کالجز کی کارکردگی کا جائزہ لےنے کے بعد گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ لاہور کو ڈبلےوکےٹگری دے کر بہترےن تعلےمی ادارہ قرار دےا ہے۔ اس حوالے سے نوٹےفےکےشن جاری کر دےا گےا ہے کالج کے پرنسپل ڈاکٹر محمد اعجاز بٹ نے کالج کے تمام اساتذہ اور عملے کو اس کامےابی پر مبارک باد دی ہے۔