اے ایس رند کے فن پاروں کی نمائش شروع
لاہور(سٹی رپورٹر) اے ایس رند کے فن پاروں کی نمائش ریوائیورز آرٹ گیلری میں شروع ہو گئی جو 26 اپریل تک جاری رہے گی۔ نمائش میں 35 فن پاروں کی نمائش کی گئی۔ ایکریلک آن کینوس پر بنائے گئے جو فن پارے رکھے گئے ہیںوہ راجستان، چولستان اور تھر کے شوخ رنگوں پر مشتمل ہیں۔