ٹیری جونز کی توہین قرآن اعلان کیخلاف ورلڈ پاسبان ختم نبوت آج مظاہرہ کریگی
لاہور (پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت ملعون امریکی پادری ٹیری جونز کی طرف سے توہین قرآن کرنیکے ناپاک اعلان اور شیطانی عمل کیخلاف آج ڈیڑھ بجے دوپہر لاہور پریس کلب کے باہر قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان کی قیادت میں ایک احتجاجی مظاہرہ کریگی۔