پیر فاضل شاہ بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور (پ ر) جماعت اہلسنت کے ناظم اعلیٰ پیر سید ریاض حسین شاہ، پیر سید شمس الدین بخاری، مفتی محمد اقبال چشتی، علامہ حافظ عبدالستار سعیدی، قاری محد عارف سیالوی، قادری نذیر احمد قادری، قاری محمد صدیق چشتی و دیگر علمائے نے ڈاکٹر محمد رضا بخاری، ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری کے والد ممتاز عالم دین پیر سید محمد فاضل شاہ بخاری کے انتقال پر اظہار تقریب کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔