منشیات کے مجرم کو قیدوجرمانہ Apr 14, 2013 3:36 AM, April 14, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منشیات کے مجرم مجاہد حسین کو ایک سال نو ماہ قید سخت تیرہ ہزار روپے جرمانہ اور عدم ادائیگی جرمانہ پر مزید تین ماہ کا حکم سنایا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+