عدالتی پابندیوں نے ہاتھ باندھ دیئے‘ بسنت نہیں منا سکتے : نجم سیٹھی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عدالتی قانونی پابندیوں کے باعث بسنت نہیں منا سکتے۔قانونی طور پر میرے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بسنت نہ منانے پر معذرت خواہ ہوں، بسنت منانے کے لئے بہت کوششیں کیں۔
نجم سیٹھی/ بسنت