ایک روشن مستقبل
مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایک روشن مستقبل پاکستان کا منتظر ہے ۔فی الوقت ہمارا راستہ دشوار نظر آتا ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ پُرعزم ارادے سے ہم اپنا مقصد حاصل کرلیں گے اور ایک خوشحال اور مضبوط پاکستان کی تعمیر میں کامیاب ہوجائیںگے۔
(پہلے پاکستانی کرنسی نوٹ اور سِکّے پیش کرنے کے موقع پرخطاب،یکم اپریل1948ئ)