تحریک انصاف الیکشن میں کلین سویپ کرےگی:اعجاز چودھری
لاہور (سپیشل رپورٹر) تحرےک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے اپنے انتخابی حلقہ پی پی 148 مےں مختلف ےونےن کونسل سے آئے ہوئے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ حکمران ٹولے نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جبکہ غرےب عوام کے لئے کچھ نہےں کےا تحرےک انصاف 11مئی کو پورے ملک سے کلےن سوےپ کرے گی الےکشن کے دن محب الوطن عوام اور نوجوان عمران خان کو بھاری اکثرےت دلا کر ملک کو مسائل کی دلدل سے باہر نکالےں گے۔