ملتان: مایوں بیٹھی دلہن قتل، لڑکی والوں نے حملہ آور کو تشدد کرکے ہلاک کر دیا
ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان میں نوجوان نے مایوں بیٹھی دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جواب میں لڑکی کے رشتے داروں نے نوجوان کو بھی تشدد کرکے قتل کر دیا۔