چین میں غبا رے نما شفا ف ٹینٹ سب کی تو جہ کا مر کز
شنگھائی( نوائے وقت نیوز)چین میں مرکزی شا ہر اہ پر رکھا گیا غبا ر ے نما شفا ف خیمہ سب کی توجہ کی مر کز بن گیا ہے۔آرپا رصا ف دیکھنے جانے کے قابل میٹریل سے بنے اس خیمے کو تشہیر ی مقصد کے لئے یہاں نصب کیا گیا ہے جس میں ایک خوبصورت لڑ کی بھی رہا ئش پذ یر ہے۔ ا س انو کھے خیمے کا مقصد کیمپنگ کے دوران ا یک نئے تجربے کا اضا فہ ہے جس کے ذریعے خیمے میں رہتے ہو ئے بھی با آسا نی چا روں جا نب کے ما حول سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے ۔