روس میں بلیوں کے جوکروں کیساتھ کرتب
ماسکو (نیٹ نیوز) روس میں ایک منفرد تھیٹر ہوا جس میں بلیوں نے ایسے کرتب دکھائے، دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ یہ ماسکو کا 23سالہ پرانا کیٹ تھیٹر ہے جسے اب دوبارہ کھولا گیا تو شائقین کا رش لگ گیا۔ رنگ برنگے کپڑے پہنے جوکرز نے بلیوں کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ بلیوں کے ٹرینرز کا کہنا ہے ا نکے اشاروں پر ناچتی بلیوں کی تعداد اب 120ہو چکی ہے۔