شعیب ملک اور عمران نذیر آئی پی ایل کے تھیم سانگ پر پرفارم کریں گے
لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور عمران نذیر آئی پی ایل کے تھیم سانگ پر پرفارم کریں گے۔ انڈین پریمئیر لیگ کےلئے تیار کئے جانیوالے اس خصوصی گانے کی کوریو گرافی بھارت کی معروف ڈانسر و ہدایتکار فرح خان نے کی ہے۔