مکرمی ! سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے وقت جو واقعہ رونما ہوا ہے مہذب معاشرہ/ انسانی معیار اس کا متحمل بھی نہ ہے اورنہ ہی تقاضہ کرتا ہے۔ ایسا کیوں ہوا ہے اس کی مذمت سیاسی زعما نے کیوں نہ کی؟۔ میں سیاسی طالع آزماﺅں سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے لیے ان کے متعلقہ احوال واقعات کے بارے احتساب کے لیے عوام، انصاف کے لیے عدالت ہے....
ستم ہے جامہ ہستی کا تن سے جدا ہونا
لباس تنگ ہے اڑے گا آخر دھجیاں ہو کر
ان کے مقام، درجہ اول کے شہری مرتبہ کو ملحوظ خاطر رکھا جانا چاہیے ان کے خلاف ذاتی دشمنی والے صف آرا ہیں وہ محب وطن ہیں۔ (ماسٹر صفدر حسن الغوری انصاری ۔ سکنہ ڈھوک منور جہلم)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38