ملک کی مایوس کن صورتحال نوجوانوں کو ناامیدی کے اندھیروں میں دھکیل رہی ہے: ناظمہ اعلی اسلامی جمعیت
لاہور(لیڈی رپورٹر)وطنِ عزےز کی ما ےوس کن اور غےر مستحکم صورتحال © نو جوان طبقے کو نا امےدی کے گھٹا تو پ اندھےر ے مےں دھکےل رہی ہے۔اےسے مےں بہت سی قوتےں نو جوانو ں کو بے راہ روی اور بے مقصدےت کی جا نب گامزن کر نے مےں کو شا ں ہےں۔ان حالا ت مےں نو خےز اذہا ن سے ما ےو سی کے با د ل ہٹا تے ہو ئے حق کا سا تھ دےنے پر آما دہ کر نا وقت کی اہم ضر و رت ہے۔ان خےا لات کا ا ظہا ر نا ظمہ اعلٰی اسلا می جمعےت طا لبا ت پا کستا ن نے10تا12اپرےل منا ئی جا نے وا لی تعمےر ِپا کستا ن کی بر ےفنگ دےتے ہوئے بےا ن مےں کےا ۔