اے ایس پی عرفان سموں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
فےروزوالہ (نامہ نگار) سرکل فےروزوالہ کے نئے تعےنات ہونے والے اے اےس پی عرفان سموں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دےا۔ جبکہ انسپکٹر ملک طاہر صدےق کو بطور اےس ڈی پی او (سی آئی اے) شےخوپورہ لگا دےا۔