اس موقع پر مظاہرین اور فورم کے رہنماؤں عابد لاشاری، امتیاز احمد، نظر محمد و دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے ملازمتوں میں ان کے لئے مختص کوٹے پرعمل درآمد کے بجائے میرٹ کی کھلے عام دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ ملازمتوں میں ان کے کوٹے پر غیر معذور افراد کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔ سندھ بھر کے معذور افراد اپنے ساتھ ہونے والی اس زیادتی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ شرکا کا کہنا تھا کہ ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں اگر ہمارے راستے میں رکاوٹ ڈالی گئی تو سخت مزاحمت کریں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ تعلیم میں کئی معذور افراد نے پی ایس ٹی کا ٹیسٹ مطلوبہ نمبروں سے پاس کیا ہے مگر انہیں نظر انداز کیا گیا ہے۔اس سے قبل سندھ ڈس-ایبلڈ فورم کا ایک اجلاس صدر عابد لاشاری کی صدارت میں ہوا جس میں معذوروں کے لیے ملازمتوں میں مختص کوٹہ پرعمل درآمد نہ ہونے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہارکیا گیا ۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، آتشباری کا بھی شاندار ...
Feb 14, 2019 | 22:01 -
کراچی میں تین روزہ صفائی مہم کا آغاز ،شہری صفائی مہم میں ...
Dec 23, 2018 | 17:19 -
پاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے مکمل پرعزم:آرمی چیف کا گدرا ...
Dec 12, 2018 | 14:43 -
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم ...
Nov 23, 2018 | 20:02
-
معاشی قوت بننا ایٹمی قوت بننے سے بڑا کام ہے
Feb 16, 2019 -
امتیاز رفیع بٹ کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی
Feb 16, 2019 -
خطے میں دہشت گردی:’’را‘‘ متحرک ہوگیا!
Feb 16, 2019 -
خیرات اور ٹیکس میں فرق؟
Feb 15, 2019 -
جھوٹ پہ جھوٹ!
Feb 15, 2019
-
پاک سعودی تعلقات سکیورٹی سے معیشت تک
Feb 16, 2019 -
ہماری عزت مآب اپوزیشن
Feb 16, 2019 -
سی پیک سے استفادہ
Feb 16, 2019 -
پریانیکا: محبت کی دیوی یا خون آشام کالی ماتا
Feb 15, 2019 -
کیا اس کا کوئی حل ہے؟
Feb 15, 2019
-
زندوں کی قدر کرو
Feb 16, 2019 -
پنشنرز فریادکناں ہیں؟
Feb 16, 2019 -
آئی ایم ایف مجبوری یا ضرورت ؟؟؟؟
Feb 16, 2019 -
مجھ کو پھول مت دینا
Feb 16, 2019 -
Romeo Julliet کا عشق اور بین الاقوامی کشمیر کانفرنس
Feb 16, 2019
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور