کراچی میں جامع کلاتھہ مارکیٹ کے قریب آج صبح زیرتعمیرعمارت کی دیوار اچانک گرگئی جس سے چار مزدور خالد ، نواز، ریاض اور کالے خان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال پہنچایا گیا جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ عمارت کی دیوار گرنے کے بعد فوری طورپر تعمیراتی کام روک دیا گیا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38