کراچی ( نامہ نگار ) سرائیکی قومی اتحاد نے پنجاب کی تقسیم اور سرائیکی صوبہ کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے اور ایم کیو ایم کی طرف سے حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میںایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد کے چیئرمین ریٹائرڈ کرنل عبدالجبار عباسی نے کہا کہ سرائیکی آبادی 7 کروڑ کے لگ بھگ ہے ۔ جو 18 اضلاع میں ہے۔ پی پی پی نے صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخواہ رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے 18 ویں ترمیم میں سرائیکی صوبہ کو شامل نہیں کیا تو سرائیکی پارٹیاں احتجاج کی کال دیںگے جنوبی پنجاب میں کل ہڑتال ہوگی۔ صوبے بننے تک یہ تحریک جاری رہے اور اگر اس کو حکومت کی طرف سے روکنے یاطاقت کے ذریعے دبانے کی کوشش کی گئی تو اس کے پھر سنگین نتائج برآمد ہوں گے ا ور کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی ذمہ داری بھی حکومت پر ہوگی۔ پریس کانفرنس میںپاکستان سرائیکی قومی اتحاد کے کنوینر مہر شکیل شاکر‘ سینئر وائس چیئرمین حاجی‘ ربنواز‘ وائس چیئرمین پرویز مغل‘ جنرل سیکرٹری ملک سعید احمد‘ جوائنٹ سیکرٹی نذیر احمد ترہیلی ‘ انفارمیشن سیکرٹری لیاقت علی خان‘ فنانس سیکرٹری سیدعابد حسین شاہ نقوی‘ صوبائی صدر سندھ مہر شفیق احمد‘ کراچی ڈویژن کے صدر ماسٹر عبدالرزاق ‘ جنرل سیکرٹری ظفر بھٹی‘ انور گل جتوئی‘ سید مخدوم اکبر شاہ اور یوتھ ونگ کے صدر بلال گھوٹیہ‘ جنرل سیکرٹری اختر جتوئی‘ گڈاپ ٹاﺅن کے صدر گلبہار تبسم‘ اکمل عباسی‘ جمیل عباسی سمیت مرکزی رہنماﺅں نے شرکت کی۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ ...
Dec 25, 2018 | 22:09 -
آپ خود منصف بن جائیں، چیف جسٹس کا پاکپتن اراضی کیس میں نواز ...
Dec 04, 2018 | 22:04 -
سپریم کورٹ:کراچی بھر سے 15 روز میں تجاوزات ختم کرنے کا حکم
Oct 27, 2018 | 12:07 -
پاکستان کی نئی قومی اسمبلی کی تشکیل عمل میں آگئی
Aug 13, 2018 | 13:54
اہم خبریں
-
سینیٹر رحمٰن ملک کے بھارت سے پلوامہ حملےسے متعلق21 اہم سوالات
Feb 17, 2019 | 21:57 -
پلوامہ حملہ بی جے پی نے خود کرایا، کانگریس رہنما وینو ...
Feb 17, 2019 | 21:41 -
سعودی ولی عہد کی پاکستان میں مصروفیات کا شیڈول سامنے آگیا
Feb 17, 2019 | 21:28 -
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخی دورے پر پاکستان پہنچے ...
Feb 17, 2019 | 20:32 -
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ نور خان ایئربیس پر لینڈ ...
Feb 17, 2019 | 19:43
-
بھائی محمد اصغر نیازی چلا گیا؟
Feb 17, 2019 -
معاشی قوت بننا ایٹمی قوت بننے سے بڑا کام ہے
Feb 16, 2019 -
امتیاز رفیع بٹ کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی
Feb 16, 2019 -
خطے میں دہشت گردی:’’را‘‘ متحرک ہوگیا!
Feb 16, 2019 -
خیرات اور ٹیکس میں فرق؟
Feb 15, 2019
-
بھائی چارہ زندہ باد!
Feb 17, 2019 -
سعودی عرب پاکستان میں
Feb 17, 2019 -
پاکستان اور سعودی عرب ایک اسٹریٹجک برادری
Feb 17, 2019 -
پاک سعودی تعلقات سکیورٹی سے معیشت تک
Feb 16, 2019 -
ہماری عزت مآب اپوزیشن
Feb 16, 2019
-
بددعا
Feb 17, 2019 -
ہے چار قدم آگے مجھ سے میری رسوائی
Feb 17, 2019 -
ماہ نو کی تقریب اور فیاض الحسن چوہان پر جادو
Feb 17, 2019 -
رنگ بدل بدل کے
Feb 17, 2019 -
Romeo Julliet کا عشق اور بین الاقوامی کشمیر کانفرنس
Feb 17, 2019
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور