ہزارہ + اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + اے پی پی + ثناءنیوز) ڈی آئی جی ہزارہ امتیاز الطاف کا تبادلہ کر دیا گیا ہے‘ ان کی جگہ ڈاکٹر سلمان کو نیا ڈی آئی جی تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی سی او ایبٹ آباد منیر اعظم کو بھی تبدیل کر کے ظہیر الاسلام نئے ڈی سی او تعینات کر دئیے گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کے واقعات میں سیاسی ہاتھ ملوث ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم کو سبوتاژ کرنا کسی کو زیب نہیں دیتا۔ اب یہ طے ہو جانا چاہئے کہ فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے ہیں یا کلاشنکوف کے ذریعے فیصلے کروانے ہیں۔ دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے اب وہ چھوٹے موٹے کریکر اور پٹاخوں کے ذریعے شہریوں میں اضطراب اور بے چینی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ ایسی کارروائیاں کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے، ہزارہ میں ہونے والے واقعات افسوسناک ہیں، سیاسی فیصلے پارلیمنٹ میں کئے جائیں، احتجاج وہاں کے عوام کا جمہوری حق ہے، 18ویں ترمیم قوم کا فیصلہ ہے اس پر عملدرآمد سے بہت سے مسائل حل ہوں گے، آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ دریں اثناءوفاقی وزیر داخلہ نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ملک کی مجموعی اور بالخصوص ایبٹ آباد ہزارہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں مولانا فضل الرحمن نے وزیر داخلہ پر واضح کیا کہ احتجاج عوام کا جمہوری حق ہے اور ایبٹ آباد کے عوام کے جمہوری حق کو غیر جمہوری رویوں سے دبانے کی کوشش نہ کی جائے اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔ دریں اثناءمنیر اعظم اور امتیاز الطاف کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
ساہیوال واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف دفعہ 302 اور ...
Jan 20, 2019 | 14:13 -
بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئےپی آئی اے کابڑااعلان
Dec 14, 2018 | 22:38 -
سپریم کورٹ:عطاالحق قاسمی کی بطورایم ڈی پی ٹی وی تقرری غیر ...
Nov 08, 2018 | 09:56 -
بھارتی فوج جبر سے کشمیریوں کو سیاسی جدوجہد سے نہیں روک سکتی: ...
Nov 06, 2018 | 11:38
اہم خبریں
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی رپورٹ
Feb 16, 2019 | 00:12 -
بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج، پاکستان ...
Feb 15, 2019 | 21:47 -
علی رضا عابدی قتل کیس، گرفتار ملزمان سے تفتیش میں اہم ...
Feb 15, 2019 | 20:34 -
سعودی ولی کے اعزاز میں عشائیہ، اپوزیشن کو دعوت نہ دینے کا ...
Feb 15, 2019 | 19:50 -
بھارت نے پاکستان سے’پسندیدہ قوم‘ کا درجہ واپس لے لیا
Feb 15, 2019 | 19:33
-
خیرات اور ٹیکس میں فرق؟
Feb 15, 2019 -
جھوٹ پہ جھوٹ!
Feb 15, 2019 -
حقیقت!!!!!!!
Feb 15, 2019 -
شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘
Feb 15, 2019 -
اھلاً و سھلاً مرحبا
Feb 15, 2019
-
پریانیکا: محبت کی دیوی یا خون آشام کالی ماتا
Feb 15, 2019 -
کیا اس کا کوئی حل ہے؟
Feb 15, 2019 -
ایف اے ٹی ایف اور بھارتی وزیراعظم
Feb 15, 2019 -
صاف پانی کیس کی اصل حقیقت
Feb 14, 2019 -
دنیا میں آبی مسائل کے حل کیلئے پلاننگ اور ...
Feb 14, 2019
-
حقوق اللہ اور حقوق العباد
Feb 15, 2019 -
کر پشن اور معیاری تعلیم کی اہمیت
Feb 15, 2019 -
کچھ فرعون کے گائوں کی بابت…!(1)
Feb 15, 2019 -
کیاحج نفع بخش کاروبار ہے؟
Feb 15, 2019 -
سوشل میڈیا کیلئے قانون سازی
Feb 15, 2019
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور