اسلام آباد (جی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وہیل ہیڈ گیس پرائس میں 24 فیصد تک اضاضہ کر دیا۔ اوگرا کے مطابق یکم جنوری سے 30 جون 2010ءتک ڈھوڈک، کندھ کوٹ کنوئیں اور سوئی سے نکلنے والی گیس کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ میانوالی کی 20 فیصد، پری والی کی 21 فیصد، پنڈوری کی 19 فیصد، ساون کی 20 فیصد، دکھنی کی 4 فیصد اور ادھی کی وہیل ہیڈ قیمت میں 4 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024