مکرمی! ہمیں حکومت کی طرف سے شجرکاری مہم کا کہا گیا۔ اس کے لئے میں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مدد مانگی ہے۔ ان پودوں کو بڑھنے کے لئے بھیڑوں بکریوں بھینسوں آوارہ گائے سے محفوظ کرنا ہو گا۔ بھیڑوں بکریوں کے ریوڑ شالا مار باغ کے پیچھے رہتے ہیں پھر گوجروں کی بھینسیں بھی ہوتی ہے۔ جھوٹے بھینسوں سے اٹھکیاں کرتے ہیں۔ ان کا گند سکول کے بچوں کے کپڑے خراب کرتا ہے وہ ہر چیز کو روند ڈالتی ہیں۔ اس کے علاوہ بے شمارآوارہ گائیں پھرتی رہتی ہیں خاص طور پر پولیس تھانے کے سامنے پل کے نیچے ڈیرے ڈالے ہوتی ہیں۔ امید ہے حکومت ہمیں مایوس نہیں کریں گے۔ جن کے گھروںکے آگے گوبر لاریکس کالونی کی شان دوبالاکرتا نظر آتا ہے۔ اسکے خاتمے پر توجہ دے گی۔ (سید مصطفی لاریکس 23 مغل پورہ لاہور)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38