مکرمی! حالیہ بارشوں نے علاقہ ٹائون شپ کی سڑکیں خستہ حال ہوچکی ہیں ‘ ٹوٹی ہوئی سڑکوں کے باعث ٹریفک کے مسائل پیدا ہونے کے علاوہ پیدل چلنا بھی دوبھر ہے۔ غوثیہ مسجد والی مین روڈ۔ بلاک 12-13 اہلحدیث مسجد والی روڈ، قبرستان ٹائون شپ والی روڈ بلاک نمبر 11-12 ظفر روڈ مین مارکیٹ والی روڈ اور UC232 کی کئی اندرنی سڑکیں تباہ ہو چکی ہیں پنجاب حکومت اس طرف خاص توجہ دیکر اس پریشانی سے نجات دلائے۔ (محمد سرفراز خان ٹائون شپ لاہور)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024