چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ میں ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا‘ چیف جسٹس اس سے قبل بھی گیارہ لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں عطیہ کرچکے ہیں۔ جمعرات کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ میں ایک لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔ چیف جسٹس اس سے قبل بھی گیارہ لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں عطیہ کرچکے ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024