پی ٹی آئی کی حکو مت عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریگی ، حاجی امجد محمود چوہدری
راولپنڈی( نیوز رپورٹر) یو سی چکلا لہ کے عوام کی قسمت جا گ اٹھی پی پی 13 کے ایم پی اے حاجی امجد محمود چوہدری نے ذاتی خرچ سے 40لا کھ روپے کی لا گت سے یو سی چکلا لہ کے عوام کے لیے ٹیو ب ویل کا افتتا ح کیا ، جبکہ جگہ عطیہ عمران وزیر نے کی، اس مو قع پر بہت بڑی تعداد میںپی ٹی آئی کا رکنان ،معززین علا قہ ، سماجی و سیا سی لو گو ں کی کثیر تعداد مو جود تھی جس میں چوہدری نا صر جاوید ،عمران نزیر ،ایاز حسین ،چوہدری شاہد یعقوب،ٹھیکدار شوکت ،چوہدری اظہر ، عرفان منیر ،چوہدری قیوم ،فدابٹ سابق نا ظم ،چکلا لہ ، کونسلرز راجہ طارق، اسماعیل عابد ، حنیف اعوان شامل تھے اس ٹیو ب ویل کے منصو بہ پر 40لا کھ سے زائد خرچ ہونگے ، حاجی امجد محمود چوہدری تمام اخرجا ت خو دبرداشت کر یںگے ،اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے حاجی امجد نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکو مت عوام سے کئے گئے تمام دعدے پورے کر ے گی عوام کو کسی صورت تنہا نہیںچھو ڑیںگے ہر قدم پر عوام کے ساتھ ہو نگے وزیر اعلی پنجا ب سے ملا قات میںپا نی کا مسئلہ پر بھی با ت ہو ئی تھی جس کے لیے پورے پی پی 13میں پا نی کا مسئلہ حل کیا جا ئے گا ، میں ان تمام پی ٹی آئی ورکر ، عہدیداروں ، کا رکنو ںِ معززین علا قہ کا شکر گزار ہو ںجنہو ں نے ہمارے قائد وزیر اعظم پا کستان عمران خا ن کی آواز پر لبیک کہتے ہو ئے پی پی 13سمیت پا کستان بھر میں پی ٹی آئی کو بھا ری اکثریت سے کا میا ب کروایا