حضور اکرم محسن انسانیت اور رہبر کائنات‘ رانا طفیل احمد
شجاع آباد ( سٹی رپورٹر)حضور اکرم محسن انسانیت اور رہبر کائنات ہیں ممبر پنجاب بار کونسل رانا طفیل احمد نون نے کہا کہ حضور کی ولادت با سعادت دونوں جہانوں کے لئے باعث رحمت ہے آپ کو دونوں جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا بارہ ربیع الاول شان شایان طریقے سے منائے گے پنجاب بار کونسل سمیت تمام تحصیل بار ایسوسی ایشن کو بھی چراغاں کیا جائے گا اور محفل میلاد منایا جائے گا