ڈاکٹر عبد القدیر خان پاکستان کا سرمایہ‘ رحلت بڑا سانحہ‘ زبیر شریف
شجاع آباد ( سٹی رپورٹر)ڈاکٹر عبد القدیر خان کی رحلت ملک و قوم کیلئے بڑا سانحہ ہے رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک زبیر شریف نے کہا کہ عبدالقدیر خان پاکستان کا سرمایہ تھے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے وطن عزیز کو ایٹمی طاقت بنا کر اس کا دفاع نا قابل تسخیر کر دیا ۔