کلین گرین پاکستان منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر ملک امین اسلم نے افتتاح کیا ہے۔ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کو صاف کرنے کی تحریک ہے۔ سید پور کو اس منصوبے کا رول ماڈل بنائیں گے یہ منصوبہ نئے پاکستان کا عکاس ہے ہم سب نے ملک کو صاف ستھرا بنانا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024