مختصر عدالتی خبریں
لاہور(وقائع نگار خصوصی +اپنے نامہ نگار سے )نجی سکولوں میں 5 فیصد اضافی فیسوں کا معاملہ، وکلا بحث کے لئے طلب ٭نیب ریفرنس میں سزاپوریکرنے والے مرحوم ملزم سے 6 سال بعدجرمانے کی وصولی کا اقدام چیلنج ٭ ضلعی افسر زراعت کی تنخواہ روکنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری زراعت سے جواب طلب ٭توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب سے جواب طلب ٭چاہ میراں گرڈ سٹیشن کی توسیع کیلئے عوامی پارک اور سڑک کی جگہ استعمال کرنے کا اقدام چیلنج٭شاہی قلعہ کی عمارت میںریسٹورنٹ کی تعمیر کے خلاف درخواست پر حکومت پنجاب کو جواب داخل کرنے کیلئے مہلت مل گئی ٭یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے 8 افراد کو 20، 20ہزار رورپے جرمانہ ٭لگژری ٹیکس کی وصولی کے لئے محکمہ ایکسائز اینڈ کمشن کے 36 لاکھ کے نوٹسز پر عملدرآمد معطل ٭ب فارم جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر چیئرمین نادرا کو نوٹس جاری ٭لندن بھجوانے کاجھانسہ دے کر لوگوںکو لوٹنے والے2 انسانی سمگلروںکو 5، 5 سال قیدکی سزا ٭ غیر معیاری دودھ فروخت کرنے پر 49لاکھ ہرجانہ کیس میں نوٹسز جاری٭بنک ڈیفالٹر تین شہریوں کی دکانیں نیلام کرنیکا حکم٭ فراڈ کیس میں مجرم کو 7سال قید اور ایک کروڑ 38لاکھ روپے جرمانے کی سزا٭ لاہور ہائیکورٹ نے رہائشی علاقے میں سکول کی تعمیر روکنے کا حکم دیدیا۔
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
کچھ لوگوں کو سکیورٹی واپس لینے پر اعتراض ہے، جس کی زندگی کو خطرہ ہے اس ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سکیورٹی واپس نہ لینے ...
الیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ...
داعش کا خاتمہ : ٹرمیپ شام میں امریکی فوج کے مختصر قیام پر رضامند
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی حکام نے کہا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کونسل اجلاس ...
چیف پرسانل آفیسر ریلویز کا لاہور سے کراچی جاتے ہوئے ملتان میں مختصر ...
ملتان(نمائندہ خصوصی)چیف پرسانل آفیسر ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور چوہدری بلال ...
وجاہت گیلانی علمی و روحانی شخصیت تھے: رفیق رجوانہ‘ مختصر دورے پر ملتان ...
ملتان (سپیشل رپورٹر )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملتا ن کے مختصر دورے کے ...