ڈپٹی میئر رائو شہاب عمرہ کی ادائیگی سے آج واپس آئیں گے

13 اکتوبر 2017

کاہنہ ( نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنماء امیدوار برائے ڈپٹی مئیرنشتر ٹائون زون رائو شہاب الدین عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔