عرس

13 اکتوبر 2017

لاہور (پ ر) سیدنا تاج الدین اولیا ناگپوریؒ کا عرس آستانہ ہاشمیہ تاجیہ قادریہ 382-A/2 جوہر ٹائون، کالج روڈ نزد محمد علی چوک میں 15 اکتوبر بروز اتوار صبح 11 بجے تا 3 بجے منایا جا رہا ہے۔

عرس مبارک

کلیام اعوان(نیوز ڈیسک) سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف الحاج سائیں پیراں ...