سگریٹ نوشی صحت کے لئے مضر

’’ـسگریٹ نوشی صحت کے لئے مضر ہے‘‘ یہ جملہ ہمیں ہر جگہ لکھا نظر آتا ہے اور تقریباً اس جملے کو ہر کوئی پڑھتا ہے چاہے بچہ ہو یا نوجوان یا بوڑھا ہو مگریہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کی کتنے لوگ اس پر عمل کرتے ہیں۔ سگریٹ نوشی وہ زہر ہے جو انسان کو موت کے قریب لے جاتی ہے۔ اس سے نہ صرف منہ کا کینسر ہوتا ہے بلکہ جگر کی مختلف بیماریاں بھی لاحق ہوتی ہیں مگر افسوس! ہمارے ملک میںسگریٹ نوشی کی شرح بڑھ گئی ہے اورآزادانہ طریقے سے اس کی فروخت بھی کی جا رہی ہے۔ نوجوان نسل جو ہمارے ملک کا معمار ہیں وہ آج اس زہر کو کھلے عام پی رہے ہیں اور دکاندار چندپیسوں کے عیوض اس زہر کو بچوں کے ہا تھوں میں دے دیتے ہیں۔میری حکومت سے گزارش ہے کہ اس سنگین مسئلے کی طرف توجہ دی جائے اورچند عملی اقدامات کر کے سگریٹ نوشی کی کھلے عام خریدو فروخت پر پابندی لگائی جائے تا کی ہماری نوجوان نسل کو اس لت سے محفوظ کیا جا سکے۔ (ندا زہرا ۔کراچی)
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘۔۔1
تین سال قبل کی بات ہے مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا ...
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
روزانہ ورزش معمول بنائیں‘ سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں‘ اظہر محمود کیانی
اسلام آباد(جنرل رپورٹر) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لوجی کے ڈائریکٹر ...
سگریٹ نوشی ترک کر دی‘ شیری رحمن‘’’تصدیق شبلی فراز سے کرالی جائے‘
اسلام آباد (صباح نیوز) اپوزیشن لیڈر شیری رحمان نے ’’سگریٹ نوشی ...
سگریٹ نوشی صرف خواتین کیلئے نہیں مردوں کیلئے بھی نقصان دہ ہے: صبا قمر
کراچی:ماڈل و اداکارہ صبا قمر بھی خواتین کے سگریٹ نوشی کے مخالفین کو جواب دینے ...