حکومت فی الفور طلبہ یونین کے انتخابات کرائے ‘ا نجمن طلبہ اسلام

13 اکتوبر 2017

کراچی(نیوز رپورٹر)ا نجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ناظم سندھ تنویر حسین اسدی کی زیر صدارت اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ حکومت فی الفور طلبہ یونین کے انتخابات کرائے ۔اجلاس میں نصیر احمد مائری،طارق کھوسو،عامر نوری،حسان امینی اور محمد معین الدین سیالوی نے شرکت کی۔