راشد الخیری کی خدمات پر صفورا خیری آج لیکچر دیں گی

13 اکتوبر 2017

کراچی (نیوز رپورٹر) بہادر یار جنگ اکیڈمی کے تحت جمعہ 13 اکتوبر کو شام 4 بجے مصؤر غم راشد الخیری کی خدمات سے متعلق صفورا خیری لیکچر دیں گی‘ صدارت پروفیسر میرحامد علی کریں گے۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے چیئرمین شعبہ آئی آر پروفیسر وسیم الدین پروگرام آرگنائزر ہوں گے۔