اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں ایبٹ آباد کمشن کا اجلاس ہوا۔ گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ اعلامیہ کے مطابق آئی جی خیبر پی کے نے اب تک کی گئی پولیس تحقیقات کمشن میں پیش کی۔ کمشن نے اسامہ کے کمپا¶نڈ سے ملنے والے شواہد اور معلومات کا جائزہ لیا۔
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات
Apr 22, 2024