لاہور ( سپیشل رپورٹر) شبیر احمد چوہدری اسٹنٹ ڈائریکٹر سٹی گورنمنٹ کو تبدیل کرکے ان کی خدمات سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سپرد ‘ خالد رشید مرزا اے سی گجرات سے کلکٹر کنسالیڈیشن کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ رانا منظور حسین سٹلمنٹ آفیسرگجرات کو کلکٹر کنسالیڈیشن کا اضافی چارج واپس دے دیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38