لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گزشتہ روز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار احمد کے بہنوئی میجر جنرل (ر) سلیم ارشد کی وفات پر تعزیت کرنے مرحوم کی رہائش گاہ واقع راولپنڈی کینٹ گئے۔ جاوید ہاشمی، ضیاءاللہ شاہ، راجہ محمد حنیف اور چودھری ایاز بھی اس موقع پر موجود تھے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024