گیس ہالیڈے کی خلاف ورزی پر 15 سی این جی سٹیشن بند Oct 13, 2011 3:36 AM, October 13, 2011 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سٹاف رپورٹر) گیس ہالینڈے کی خلاف ورزی کرنیوالے سی این جی سٹیشنوں کے خلاف گذشتہ ر وز ملتان روڈ پر گرینڈ آپریشن کر کے 15 سٹیشن بند کر کے میٹر اتار لئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ