تلاش گمشدہ
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) تلاش گمشدہ: ایک بچہ جس کی عمر تقریباً 6سال ہے۔ اپنا نام ساحل، والد کا نام لیاقت اور ماں کا نام رخسانہ بتا سکتا ہے۔یکم اکتوبر سے ماڈل ٹائون حافظ آباد سے لاپتہ ہے۔ جس کسی کو ملے اطلاع دے۔ 0302-0603529، 0321-7467500